عرب لڑکیاں اور لڑکے اپنی ناف پر تیل کیوں لگایا کرتے تھے ؟ جان کر آپ آج سے ہی یہ کام شروع کر دیں گے

ناف پر تیل لگانے کے فائدے آپ کو آج سے پہلے کسی نے نہیں بتائے ہونگے ۔ جو لوگ روح کی منازل میں ترقی چاہتے ہیں وہ لوگ یہ نسخہ خاص طور پر استتعمال کریں ۔فائدہ ہوگا۔ناف کوتیل لگانے کے فائدے: چہرے کے حسن وجمال کے لیے اورجن کے ہاتھ پاؤ ں، چہرہ،ہونٹ،باچھیں پھٹ جاتی ہوں وہ ناف کوتیل لگائے ،بچوں کو ناف میں تیل لگانے کے فائدے: بچوں کو ناف میں تیل مستقل لگانے سے ان کی نظر،حافظہ اور یاداشت تیزہوگی۔

ان کے اعضا بہترین پھلے پھولیں گے ان کی گروتھ بہترین ہوگی ۔ناف کیلئے ایک عمل: ناف کے اوپرانگلی رکھ کرسانس روک کر دل کی کیفیت کے ساتھ اللہ کہنا ہے اور اس تصورکے ساتھ کے ناف کے اندرجتنابھی شرہے، فساد ہے کیفیات ہیں نکل رہی ہیں۔ناف اور یاقہار : نماز کےبعد ناف پر انگلی رکھ کرسانس روک کر یاقہاراتنا پڑھنا کہ جب سانس ٹوٹنے لگے تو ناف کا تصورکرکے پھونک ماردیں۔جو کہتے ہیں ذکرکرتے کرتے رک جاتے ہیں، نماز پڑھتے پڑھتے چھوٹ جاتی ہے ۔جب بھی شرمحسوس کریں یہ عمل کرلیں ایک بار یا چند بار۔ناف پر رات کو سونے سے پہلے ایک عمل ضرورکریں: خواتین ومردکے تمام زیرناف مسائل یاعادت بد سے چھٹکارا پانے کے لیے رات کو سوتے وقت ناف پرانگلی رکھ کر سانس روک کریاقہارپڑھنا ہے اورجب سانس ٹوٹنے لگے تو ناف کاتصورکرکے پھونک ماردیں۔صرف ایک دفعہ کرنا ہے۔ایسا کرنے سے آپ اپنی زندگی میں واضح فرق محسوس کریں گے ۔طریقے پر عمل کرنا واحد شرط ہے۔

Comments

comments

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں