آصف زرداری کوپہلی حکومت دینےکا میں عینی شاہد ہوں،وزیرخارجہ خواجہ آصف

وزیرخارجہ خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ آصف زرداری کوپہلی حکومت نوازشریف نے دی تھی،آصف زرداری کوپہلی حکومت دینے کامیں عینی شاہد ہوں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق

وزیرخارجہ خواجہ آصف نے آج یہاں گفتگوکرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ آصف زرداری کوپہلی حکومت دینے کامیں عینی شاہد ہوں۔آصف زرداری کوپہلی حکومت بھی نوازشریف نے دی تھی۔انہوں نے کہاکہ سینیٹ الیکشن میں جوہارس ٹریڈنگ کررہاہے وہ سب جانتے ہیں۔کل تک سینیٹ امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیاجائے گا۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں