ہے کوئی سچا عاشق رسول

نام تھا ولیم بیل‘ ڈاکٹر ولیم جیمز بیل‘ وہ نباتات کا ماہر تھا‘ مشی گن سٹیٹ یونیورسٹی میں پڑھاتا تھا‘ وہ گھڑی کی سوئیوں کے ساتھ چلتا تھا‘ وہ یونیورسٹی جاتا تھا‘ طالب علموں کو لیکچر دیتا تھا اور شام کو گھر واپس آ جاتا تھا‘ اللہ تعالیٰ نے اسے خصوصی ذہانت سے نواز رکھا تھا‘ وہ بیج کو دیکھ کر بتا دیتا تھا اس کا سٹہ کتنا بڑا ہو گا اور اس میں کتنے دانے ہوں گے‘ وہ پودوں کے حسب نسب کا حافظ بھی تھا‘ لوگ اس کے سامنے پودے کا نام لیتے تھے اور وہ اس کی پوری تاریخ بیان کر دیتا تھا‘ اس کے طالب علم بھی اس کا بے انتہا احترام کرتے تھے‘ وہ وقت کا پابند تھا‘ عاجز تھا‘ لوگوں کی غلطیاں کھلے دل سے معاف کر دیتا تھا‘

فیملی مین تھا‘ خاندان کو بھرپور وقت دیتا تھا‘ یار باش تھا‘ دوستوں کو مکمل کمپنی دیتا تھا اور ریسرچ کا شیدائی تھا‘ اسے جب بھی وقت ملتا تھا وہ لیبارٹری یا لائبریری کی طرف نکل جاتا تھا گویا ڈاکٹر ولیم جیمز بیل ایک بھرپور مطمئن زندگی گزار رہا تھا لیکن پھر ایک چھوٹا سا واقعہ پیش آیا اور اس کی زندگی کا دھارا بدل گیا.یہ 1870ءکی بات تھی‘ وہ ایک نباتاتی تجربے کےلئے مشی گن کے کسی گاﺅں میں گیا‘ اس کے طالب علم بھی اس کے ساتھ تھے‘ یہ لوگ کھیت میں کام کر رہے تھے‘ گاﺅں کا ایک کسان انہیں دیکھ رہا تھا‘ کسان نے اچانک ان لوگوں سے پوچھا ”آپ کیا کر رہے ہیں“ طالب علموں نے ہونٹوں پر انگلی رکھ کر اسے چپ کرایا اور پھر بتایا ”تم نہیں جانتے یہ کون ہیں“.

کسان نے احمقوں کی طرح گردن ہلا کر جواب دیا ”نہیں‘ میں نہیں جانتا یہ کون ہیں“ طالب علموں نے بتایا ”یہ ڈاکٹر ولیم بیل ہیں‘

نباتات کے ایکسپرٹ“ کسان نے ڈاکٹر کا نام پہلی بار سنا تھا لیکن وہ طالب علموں کے احترام اور پروفیسر کی شخصیت سے متاثر ہوگیا‘ وہ آگے بڑھا‘ پروفیسر کے قریب پہنچا اور اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولا ”پروفیسر صاحب پھر آپ میرا ایک مسئلہ حل کر دیں“ پروفیسر نے مسکراتی آنکھوں سے اس کی طرف دیکھا اور کہا ”جی فرمائیے“ کسان نے عرض کیا ”میں جو بھی فصل بوتا ہوں اس میں غیر ضروری جڑی بوٹیاں اور گھاس اگ آتی ہے‘ یہ گھاس اور یہ بوٹیاں میری فصل کو تباہ کر دیتی ہیں‘

میں 50 کی دہائی کے آخر پر 30 سال کا لگتا ہوں! میں روزانہ استعمال کرتا ہوں۔۔۔۔
میں 50 کی دہائی کے آخر پر 30 سال کا لگتا ہوں! میں روزانہ استعمال کرتا ہوں۔۔۔۔
اگر سونے سے قبل آپ یہ کریں تو توند چند ہی دن میں غائب ہو جائے گی۔۔
اگر سونے سے قبل آپ یہ کریں تو توند چند ہی دن میں غائب ہو جائے گی۔۔
چربی کا موثر تحلیل کار! اگر آپ 80 کلو سے زائد وزن ہیں 3 ہفتے میں 35 کلو گھٹائیں

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں