مٹھیاں بھینچیں اور حافظہ تیز کریں. تمام طالب علم ضرور پڑھ لیں

میں نے ایک مرتبہ ایک میگزین میں ایک ٹوٹکہ پڑھا تھا کہ جدید تحقیق کے مطابق کوئی بھی نئی چیز سیکھنے سے پہلے 90 سیکنڈ تک دائیں ہاتھ کی مٹھی بھینچ کر رکھی جائے تو وہ بات حافظے میں باآسانی محفوظ رہتی ہے اسی طرح کوئی چیز یاد کرنے کے لیے بائیں ہاتھ کی مٹھی 90 سیکنڈ تک مضبوطی سے بند رکھی جائے تو وہ چیز یاد آجاتی ہے.

مٹھیاں بھینچنے سے دماغ کے وہ حصے متحرک ہوجاتے ہیں جو حافظے کے عمل سے وابستہ ہیں.

میں نے جب یہ پڑھاتو مجھے معمولی لگا مگر جب میں نے کیا تو میں حیران رہ گئی واقعی اس ٹوٹکہ میں تو جادو ہے‘

مٹھیاں بھینچیں اور مضمون آپ کے دماغ میں محفوظ ہوجاتا ہے.

..

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں