ما ں پھر ماں ہوتی ہے ۔۔ علی ترین کی ہار کے بعد ان کی والدہ نے کیا کام کیا ؟ جان کر آپ بھی آبدیدہ ہو جائیں گے

لودھراں (ویب ڈیسک )لودھراں میںجہانگیرترین کی نااہلی کے بعدضمنی انتخابات ہوئے جس میں پی ٹی آئی کی جانب سے جہانگیرترین کے بیٹے علی ترین کوٹکٹ دیا گیاعلی ترین کوانتخابات میں ن لیگ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا

جوان کی والدہ برداشت نہ کرسکیں اورروپڑیں ۔ان کی تصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہوگئیں ۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں