مامون کی حساب دانی

ایک روز مامون کے دربار میں ایک عورت نے آکر فریاد کی کہ ’’میرے بھائی کا انتقال ہو گیا ہے .اس نے ترکہ میں چھہ سو اشرفیاں چھوڑی ہیں مجھے میرا حق دلایا جائے‘‘.

مامون نے ذرا سکوت کیا اور دل ہی دل میں غور کیا اور حساب لگایااور کہا’’تمہارا حصہ ایک ہی اشرفی بنتا ہے‘‘.عورت یہ سن کر حیران رہ گئی. حاضرین دربار بھی تعجب کرنے لگے.ایک عالم نے پوچھا کیوں اور کس طرح یہ ہو سکتا ہے؟مامون نے کہا’’متوفی کی دو بیٹیاں ہوں گی.چھہ سو میں دو تہائی یعنی چار سو اشرفیاں ان کا حق ہے.ایک والدہ اورایک بیوی ہو گی.والدہ کا چھٹا حصہ ہوتا ہے.سو اشرفیاں والدہ کی ہوئیں،آٹھواں حصہ بیوی

کا ہوتا ہے.پچھتر اشرفیاں بیوی کو ملیں.صرف پچیس اشرفیاں بچیں.متوفی کے بارہ بھائی ہوں گے.یہ پچیس اشرفیاں بھائیوں اور ایک بہن میں تقسیم کی جائیں گی.بہن سے بھائی کا حصہ دو چند ہوتا ہے.ہر ایک بھائی کے حصہ میں دو دو اشرفیاں اور بہن کے حصہ میں ایک اشرفی ہو گی‘‘.جب عورت سے دریافت کیا گیا تو اس نے بتایا’’واقعی متوفی نے یہ وارث چھوڑے ہیں‘‘.مامون کی حساب دانی اور معاملہ فہمی پر اہل دربار دنگ رہ گئے. زنا کی سزا قبیلہ غامِد (قبیلۂ جُہَینَہ کی ایک شاخ ) کی عورت تھی. اُس نے بھی آکر چار مرتبہ اقرار کیا کہ وہ زنا کی مرتکب ہوئی ہے اور اسے ناجائز حمل ہے. آپؐ نے اُس سے بھی پہلے اقرار پر فرمایا ویحک

ارجعی فاستغفری الی اللہ و توبی الیہ (اری چلی جا، اللہ سے معافی مانگ اور توبہ کر). مگر اس نے کہا یا رسول اللہ کیا آپ نے مجھے ماعز کی طرح ٹالنا چاہتے ہیں. میں زنا سے حاملہ ہوں. یہاں چونکہ اقرار کے ساتھ حمل بھی موجود تھا ، اس لیے آپؐ نے اُس قدر مفصّل جرح نہ فرمائی جو ماعز کے ساتھ کی تھی. آپؐ نے فرمایااچھا، نہیں مانتی تو جا، وضعِ حمل کے بعد آئیو.وضعِ حمل کے بعد وہ بچے کے لے کرآئی اور کہا اب مجھے پاک کر دیجیے. آپؐ نے فرمایا جا اور اس کو اور اس کو دودھ پلا. دودھ چھوٹنے کے بعد آئیو. پھر وہ دودھ چھٹانے کے بعد آئی اور ساتھ روٹی کا ایک ٹکڑا بھی لیتی آئی . بچے کو روٹی کا ٹکڑا کھلا کر حضور کو دکھایا اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ اب اس کا دودھ چھوٹ گیا ہے اور دیکھیے یہ روٹی کھانے لگا ہے . تب آپؐ نے بچے کو پرورش کے لیے ایک شخص کے حوالے کیا اور اس کے رجم کا حکم دیا. اسلام میں شادی شدہ زانی کی سزا ! رجم ہی ہے کیا ان ایسی سزا کے بعد کوئی عین شاہد ایسا قبیح گناہ کرے گا زنا کی روک تھام صرف اسلام کی شرعی سزاوں میں ہے

..

چربی کا موثر تحلیل کار! اگر آپ 80 کلو سے زائد وزن ہیں 3 ہفتے میں 35 کلو گھٹائیں
چربی کا موثر تحلیل کار! اگر آپ 80 کلو سے زائد وزن ہیں 3 ہفتے میں 35 کلو گھٹائیں
یہ پراڈکٹ ہفتے میں 9 کلو کم کرنے میں مدد کرے گی! آپ کو صرف 3 لینے کی ضرورت ہے۔۔
یہ پراڈکٹ ہفتے میں 9 کلو کم کرنے میں مدد کرے گی! آپ کو صرف 3 لینے کی ضرورت ہے۔۔
میری توند کیسے ختم ہوئی۔ 3 ہفتوں میں 56 کلو ممکن۔ سونے سے پہلے ایک گلاس پیئیں۔۔
میری توند کیسے ختم ہوئی۔ 3 ہفتوں میں 56 کلو ممکن۔ سونے سے پہلے ایک گلاس پیئیں۔۔
ڈھلکتے پیٹ سے 11 دن میں چھٹکارا پانے کا گھریلو ٹوٹکہ۔۔۔
ڈھلکتے پیٹ سے 11 دن میں چھٹکارا پانے کا گھریلو ٹوٹکہ۔۔۔
میں 50 کی دہائی کے آخر پر 30 سال کا لگتا ہوں! میں روزانہ استعمال کرتا ہوں۔۔۔۔
میں 50 کی دہائی کے آخر پر 30 سال کا لگتا ہوں! میں روزانہ استعمال کرتا ہوں۔۔۔۔
کیسے لوگ بلوں کی %30 کم ادائیگی کرتے ہیں؟ یہاں دیکھیں>>>
کیسے لوگ بلوں کی %30 کم ادائیگی کرتے ہیں؟ یہاں دیکھیں>>>
یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ آپ کا وزن کم کرنے میں مدد کرتی ہے! طریقہ سیکھیں>>>

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں