”چیف جسٹس کے یہ الفاظ پڑھیں اور فیصلہ کرئیے کہ یہ بغض اور انتقام نہیں تو اور کیا ہے ؟“اس مرتبہ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ سپریم کورٹ کے جج بھی دنگ رہ جائیں گے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چیف جسٹس کے بیان کو بغض و انتقام قرار دے دیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ایک نجی نیوز چینل کے ٹیکر کی تصویر شیئر کی جس کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ کیا کسی چورکو پارٹی کا سربراہ بنا یا جا سکتا ہے ؟۔یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے مریم نواز نے لوگوں سے کہا کہ ”یہ الفاظ پڑھیں اور فیصلہ کریں کہ یہ بغض و انتقام نہیں تو اور کیا ہے ؟“۔

View image on Twitter
View image on Twitter

Maryam Nawaz Sharif

@MaryamNSharif
یہ الفاظ پڑھیں اور فیصلہ کریں کہ یہ بغض و انتقام نہیں تو اور کیا ہے؟

3:02 PM – Feb 14, 2018
1,968
2,653 people are talking about this
Twitter Ads info and privacy
انہوں نے کہا کہ نیب کی طرف سے ایک کے بعد ایک ضمنی ریفرنسز کا دائر کیا جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ نہ کچھ ملا ،نہ کچھ نکلا۔

ضرور پڑھیں:گوادر کا مقابلہ کرنے کیلئے بڑے عرب مسلمان ملک نے بھارتی فوج کو اپنی بندرگاہ دے دی ،پاکستانیوں کیلئے سب سے حیران کن خبر آ گئی

Maryam Nawaz Sharif

@MaryamNSharif
نیب کی طرف سے ایک کے بعد ایک ضمنی ریفرنسز کا دائر کیا جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ نہ کچھ ملا، نہ کچھ نکلا !

3:39 PM – Feb 14, 2018
1,973
1,269 people are talking about this
Twitter Ads info and privacy
ان کا کہنا تھا کہ اقامہ فیصلہ تاریخ عدل کا سیاہ ترین فیصلہ ہے جسے عوام مسترد کر چکی ہے ۔اس سنگین غلطی کو دہرانا اس سے زیادہ سنگین غلطی ہو گی جس کے نتائج ہونگے ۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں