خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے

ایک شخص نے ایک خنثیٰ سے شادی کی اور مہر میں اس شخص نے اپنی بیوی (خنثیٰ) کو ایک لونڈی دی‘ وہ خنثیٰ اس قسم کا تھا کہ اس کا فرج‘ مردوں اور عورتوں دونوں قسم کا تھا‘ اس شخص نے اپنی بیوی (خنثیٰ) کے ساتھ جماع کیا تو اس سے ایک لڑکا تولد ہوا اور جب اس خنثیٰ نے اپنی لونڈی کے ساتھ جماع کیا تو اس سے بھی ایک لڑکا پیدا ہوا‘ یہ بات مشہور ہوگئی اور معاملہ امیر المؤمنین سیدنا حضرت علی المرتضیٰ کی خدمت میں پیش کیا گیا تو آپ نے خنثیٰ مشکل سے سوال کیا تو اس نے بتایا کہ اس کا فرج عورتوں والا بھی ہے‘ کہ اس سے ماہواری بھی آتی ہے اور مردوں والا بھی ہے کہ اس سے خروج منی

بھی ہوتا ہے. حضرت علی  نے اپنے دونوں غلاموں برقغلاموں برقدونوں غلاموں برق اور قنبر کو بلایا اور ان کو حکم دیا کہ وہ خنثیٰ مشکل کی دونوں طرف والی پسلیاں شمار کریں‘ اگر بائیں جانب کی ایک پسلی دائیں جانب کم ہو تو پھر اس خنثیٰ مشکل کو مرد سمجھا جائے گا‘ ورنہ عورت‘ وہ اسی طرح ثابت ہوا‘ تو حضرت علی  نے اس کے مرد ہونے کا فیصلہ صادر فرمایااور اس کے خاوند اور اس کے درمیان تفریق کردی‘ اور اس کی دلیل یہ ہے کہ: اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو اکیلا پیدا فرمایا اور جب اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام پر احسان کا ارادہ فرمایا کہ اس کا جوڑ پیدا فرمائے تاکہ ان میں سے ہرایک اپنے جوڑے سے

سکون حاصل کرے‘ جب حضرت آدم علیہ السلام سو گئے تو اللہ تعالیٰ نے ان کی بائیں جانب سے اماں حضرت حوا کو پیدا فرمایا‘ جب بیدار ہوئے تو ان کی بائیں جانب ایک حسین وجمیل عورت بیٹھی ہوئی تھی. تو اس لئے مرد کی بائیں جانب کی پسلی عورت سے کم ہوتی ہے اور عورت کی دونوں جانب کی پسلیاں برابر ہوتی ہے‘ کل پسلیوں کی تعداد چوبیس ہے‘ بارہ دائیں جانب اور بارہ بائیں جانب ہوتی ہیں جبکہ مرد کی دائیں جانب بارہ اور بائیں جانب گیارہ ہوتی ہیں‘ تو مرد کی کل پسلیاں چوبیس کی بجائے تئیس ہوتی ہیں‘ اس حالت کے اعتبار سے عورت کو ”ضلع اعوج“ کہا جاتاہے‘ اور حدیث شریف میں تصریح ہے کہ عورت ٹیڑھی پسلی سے پیدا کی گئی ہے‘ اگر تو اس کو سیدھا کرنا چاہے تو یہ ٹوٹ جائے گی‘ اس لئے اس کو اپنی حالت پر چھوڑ کر اس سے نفع اٹھا.

..

اگر سونے سے قبل آپ یہ کریں تو توند چند ہی دن میں غائب ہو جائے گی۔۔
اگر سونے سے قبل آپ یہ کریں تو توند چند ہی دن میں غائب ہو جائے گی۔۔
کیسے لوگ بلوں کی %30 کم ادائیگی کرتے ہیں؟ یہاں دیکھیں>>>
کیسے لوگ بلوں کی %30 کم ادائیگی کرتے ہیں؟ یہاں دیکھیں>>>
میری توند کیسے ختم ہوئی۔ 3 ہفتوں میں 56 کلو ممکن۔ سونے سے پہلے ایک گلاس پیئیں۔۔
میری توند کیسے ختم ہوئی۔ 3 ہفتوں میں 56 کلو ممکن۔ سونے سے پہلے ایک گلاس پیئیں۔۔
سونے سے قبل یہ “ٹوٹکہ” کریں اور صبح تک آپ کے پیٹ سے 7 کلو گھٹ جائیں گے!
سونے سے قبل یہ “ٹوٹکہ” کریں اور صبح تک آپ کے پیٹ سے 7 کلو گھٹ جائیں گے!
یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ آپ کا وزن کم کرنے میں مدد کرتی ہے! طریقہ سیکھیں>>>
یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ آپ کا وزن کم کرنے میں مدد کرتی ہے! طریقہ سیکھیں>>>
میں تقریباً 50 کی ہوں لیکن میں 30 کی دکھائی دیتی ہوں! ہر روز میں اس کے ساتھ مساج کرتی ہوں
میں تقریباً 50 کی ہوں لیکن میں 30 کی دکھائی دیتی ہوں! ہر روز میں اس کے ساتھ مساج کرتی ہوں
ڈھلکتے پیٹ سے 11 دن میں چھٹکارا پانے کا گھریلو ٹوٹکہ۔۔۔
ڈھلکتے پیٹ سے 11 دن میں چھٹکارا پانے کا گھریلو ٹوٹکہ۔۔۔
یہ پراڈکٹ ہفتے میں 9 کلو کم کرنے میں مدد کرے گی! آپ کو صرف 3 لینے کی ضرورت ہے۔۔
یہ پراڈکٹ ہفتے میں 9 کلو کم کرنے میں مدد کرے گی! آپ کو صرف 3 لینے کی ضرورت ہے۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں